for more quotes please click here
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں۔
وقت تو انسان کی اپنی شکل تک بدل دیتا ہے، رشتوں کا بدل جانا کوئی بڑی بات نہیں۔
اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے
زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر خلاط تصور ہے۔ زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے۔
.مجھے صبر میں رکھنا مولا کبھی گرنے نہ دینا نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کے قدموں میں
راستہ ڈھونڈو گے اگر تو ہی راستہ ملے گا منزلوں کی فطرت ہے خود چل کر نہیں آتیں۔
کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں پر دکھائی نہیں دیتے
محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی بس کی جاتی ہے
جب کوئی دوست تمھیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کے وہ اپنی عزت تمھیں امانت دیتا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا
چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔
زندگی اتنی مصروف کر لو کے دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے
لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ آپ پر ہے آپ ان پتھروں سے کیا بناتے ہو مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پُل
اکیلے ہونے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جب آپ پریشان ہوں آپ اداس ہوں آپ کو سننے والا صرف آپ کا اللہ ہوتا ہے
فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا کچھ لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں سورج ہو یا چاند اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں
کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے نہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں
زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہیں کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں یا کچھ نا کچھ سکھا جاتی ہیں
سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے۔ مگر منافق نہیں ہوتا
چپ سے بڑی کوئی بددعا نہیں انسان جب بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے اور جب بندہ خاموش ہو جاتا ہے تو قدرت انتقام لیتی ہے اور بیشک اس کا انتظام بہت برا ہوتا ہے
جتنا سوچو گے اتنی ہی اذیت ہو گی۔ یا تو خود کو مظبوط کر لو یا خود کو بہت مصروف۔
کامیاب ہونے کے تین اصول ہیں خود سے وعدہ محنت زیادہ اور مضبوط ارادہ
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں
[…] 22 Urdu Best Quotes […]
[…] 22 Urdu Best Quotes […]
[…] of quotes on quotepetal, including love quotes, motivation quotes, Islamic quotes in Urdu, and Urdu best quotes. Let our curated collection inspire and guide you daily. Visit us regularly to discover wisdom that […]