30 Best Life Quotes in Urdu
Explore 30 Best Life Quotes in Urdu.
The Urdu quotes possess a charm that touches your soul. Believe me: “Every small flame can brighten the darkest night.” Imagine a small candle — an Urdu quote that fills fuel to your likes.
They are more than catchy phrases; they are self-exploration. So go and brush up on the fact that no matter how dim you feel the light is, you are not alone in the dark because there is an Urdu Quote that will move you daily, Fresh hope.
Feeling lost or uninspired? Explore these quotes! Every single one turns into a hand-sized friend and they all carry some motherly advice and some version of ease.
for more quotes, please click here
Discover these 30 Best Life Quotes in Urdu and be inspired!
علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ “کیا” کہنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو ” کب ” کہنا ہے
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر! اُسے سمجھنا ہے تو اُسے بولنے دو ۔۔
جو ہوا اچھا ہوا, جو ہو رہا ہے بہتر ہے, جو ہو گا بہترین ہو گا
!…انسان کو اپنے اندر جھانکنا آ جائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے
سانپ کو ساری عمر بھی شہد چٹائیں تو بھی وہ زہر تھوکنا نہیں چھوڑتا اسی طرح کچھ لوگوں پر چاہے کتنا ہی خلوص لٹائیں وہ ڈسنے سے باز نہیں آتے کیونکہ فطرت نہیں بدلتی
زندہ رہنے کے لیے ہم لوگ عمر بھر تکلیفیں برداشت کرتے رہتے ہیں۔ مگر زندہ پھر بھی نہیں رہتے۔
جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے تو عقلمند اپنے آپ کو درست کر لیتا ہے اور جاہل ضد پر اڑ جاتا ہے
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ، نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں۔
صبح کے تخت نشیں ، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا … لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے..! عاجزی سے جھکنا سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو
گفتگو میں بے احتیاتی رشتوں کو کچل دیتی ہے آپکے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہیں بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
زندگی قدرے آسان ہو گئی جب میں نے یہ جان لیا کہ ہر شخص اپنی زبان سے اپنا ظرف اور اپنی تربیت دکھاتا ہے، دوسرے کا عکس نہیں۔
احساس کی قندیل سے روشن ہو جس کا دل اسے کبھی جگنو کی ضرورت نہیں پڑتی
زندگی کو اس وقت ” جینا ” سیکھیں جب وہ آپ کو ” مار ” رہی ہو
محسن تماش بین ہیں سارے یہ غمگسار
کیجئے نہ اپنے غم کی وضاحت کسی سے بھی
بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا، عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو ۔ انداز نظر بدلیں، منظر بدل “
” جائے گا
دل اور نصیب اپنی مرضی کرتے ہیں
عقل کی چابی سے دونوں نہیں کھلتے
انسان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ جانے والی چیزوں کے ملال میں مبتلا رہتا ہے، آنے والی چیزوں کی خوشی اسے “
” مسرور نہیں کرتی
مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے
دھوکہ کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا
کمتر علم وہ ہے جو زبان پر رہے اور بلند تر علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو
ٹھیک وقت پر پیے ہوئے کڑوے گھونٹ انسان کی زندگی کو میٹھا کر دیتے ہیں
غرور ایک بیماری ہے جو کسی بھی، کم ظرف کو لگ سکتی ہے۔
یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اتنا دُکھی نہیں جتنا دوسروں کے سُکھ سے دُکھی ہیں۔
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے اُن لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر یہاں حد سے زیادہ شرافت بھی مار دیتی ہے
بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان اپنی پریشانیوں کا ذکر ان لوگوں سے کرتا ہے جو
عقل سے خالی ہوتے ہیں
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کر دینا بہت مشکل ہے۔
ہر وقت کا سوچنا بھی انسان کو کبھی خوش رہنے نہیں دیتا
! شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر اگر مر جائے تو سمجھو کھیل ختم
جرمن کہاوت ھے ۔ ” اگر پانی کے اوپر کوئی لہر نہیں ھے تو یہ خیال مت کرنا کہ اُس کی تہہ میں
“مگرمچھ نہیں۔