22 Best Islamic Quotes
Explore the 22 Best Islamic Quotes – they’re like vibrant messages from a wise friend, paired with stunning background images. Imagine this: you’re scrolling through social media and BAM! A breathtaking sunset with a powerful quote reminding you to balance this life with the next. That’s just a taste of the guidance in the 22 Best Islamic Quotes.
The beauty lies in their ability to connect with your real-life struggles. They’re like a pep talk from a friend, urges you to dust yourself off and rise after a fall. Each quote in the 22 Best Islamic Quotes offers fresh perspectives and that much-needed dose of hope. You might find a message that speaks directly to your heart, offering a new way of looking at things or simply reminding you that you’re not alone.
So, why not embark on this exploration? Discover the perfect quote from the Best Islamic Quotes to illuminate your path. Let these wise sayings be your companions, offering guidance, comfort, and inspiration on your life’s journey. You might be surprised by the profound impact they can have on your day-to-day life.
Explore our wide range of love, motivational, and poignant quotes on our blog quotepetal.com. Don’t forget to visit us regularly!
Below are the 22 best Islamic Quotes
میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہے.. سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات سے وہی میرا رب ہے۔ وہی میرا سب ہے
لوگ کہتے ہیں : ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو
اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے: تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں
کسی کو چاہو تو دل سے چاہو زبان سے نہیں اور کسی پر غصہ کرو تو صرف زبان سے دل سے نہیں۔
حضرت علیؓ
تین کام اللہ کو پسند
ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنا 2 – دل نہ چاہتے ہوئے بھی معاف کر دینا 3- کسی کے گناہ پر پردہ کرنا ۔ –
الله – توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں جوڑنے والا صرف الله ہے
ہمیشہ بولنا نہیں پڑتا تمہارے آنسو بھی الله سے باتیں کرتے ہیں
نصیب بے شک الله کے ہاتھ میں ہے مگر دعائوں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں
اپنے اعمال دیکھیں اور پھر الله نے آپکو جو سہولیات دی ہیں وہ دیکھیں کیا آپ ان کے قابل تھے ؟
بیشک وہ بڑا رحمان ہے
الله بے خبر نہیں تم سے وہ جانتا ہے تم نے اسے کتنی بار پکارا ہے
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا الله اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔
انسان مایوس اور پریشان تب ہوتا ہے جب وہ اپنے الله کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔ حضرت علیؓ
لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ
اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو
فرمان مصطفیﷺ
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جس سے الله نے منع فرمایا ہے ۔
الله جو کرتا ہے اچھے کیلئے کرتا ہے تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے۔
اور کبھی غم نہ کرنا کہ دنیا آپ کے ساتھ نہیں بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک آپ کے ساتھ ہے۔
القرآن : پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقرر وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے
وَ أَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَى
ترجمه: اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔
تمہاری زبان سے شکر کے سوا کچھ نکل ہی نہ سکے اگر تم جان جاؤ کہ کس کس جگہ پر الله نے تمہارے گرنے سے پہلے ہی تمہیں تھام لیا
انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا
ترجمہ: سن لو! الله تعالی کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جنت میں ایک کوڑے جتنی جگہ دنیا اور اس میں جو کچھ ہے سب سے بہتر ہے اور الله کے راستے میں صبح کو یا شام کو تھوڑا سا چلنا بھی الدنیا و مافیھا سے بہتر ہے۔
.اے الله! میرے گناہ بخش دے اور میرا کام آسان کر دے اور میرے رزق میں برکت دے