Explore the profound wisdom through Albert Einstein quotes in Urdu:
Forget dry textbooks! Urdu translations unlock Einstein’s brilliance for everyone. Imagine a student grappling with a concept finding clarity in an Urdu translation of Einstein’s wisdom. These insightful quotes, presented in familiar Urdu, explore life, curiosity, and the human spirit, extending far beyond physics. Delve into this world and discover a fresh perspective on Einstein’s genius, all through the beauty of the Urdu language.
for more quotes please click here
Don’t miss out on these amazing Albert Einstein quotes in Urdu!
کامیابی زیادہ تر ان لوگوں کے پاس آتی ہے، جن کے پاس اسے دیکھنے کا وقت بھی نہیں ہوتا ۔
سب سے خوبصورت چیز جس کا ہم تجربہ کر سکتے ہیں وہ پر اسراریت ہے۔
یہ تمام حقیقی فن اور سائنس کا ماخذ ہے۔
محبت میں پڑنا سب سے زیادہ احمقانہ چیز نہیں ہے جو لوگ کرتے ہیں
لیکن کشش ثقل کو اس کے لیے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا۔
تعلیم حقائق کو سیکھنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ دماغ کو سوچنے کے قابل بنانے کے لئے ایک
.ترتیب کا نام ہے
.مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور سائنس کے بغیر مذہب اندھا ہے
عظیم روحوں کو ہمیشہ معمولی سوچ والے لوگوں کی پر تشدد مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کیا ہے، نہ
کہ اس کے مطابق کیا ہونا چاہیے
میرا اس پر کامل یقین ہے کہ خدا کائنات کا نظام
چلانے کے لئے پانسہ نہیں پھینکتا
میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ وہ فوراََ ہی آجاتا ہے
کامیاب شخص بننے کی کوشش نہ کریں بلکہ اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں
زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے ایک بار پیچھے مڑ کر دیکھو تو حیران رہ جاؤ
میں خوش رہتا ہوں کیونکہ میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا
very nice