Attitude Quotes in Urdu
Feeling unmotivated? Urdu attitude quotes with beautiful backgrounds offer a unique pick-me-up. These aren’t just catchy phrases, but powerful messages in Urdu paired with stunning visuals. They can be a reminder to overcome challenges, like a quote about conquering fears displayed next to a majestic mountain range. Scenic backdrops like a tranquil lake or a blossoming field enhance the message, making them a multi-sensory experience. These quotes also celebrate individuality and chasing dreams, urging you to forge your path and reach your full potential. Explore this world of Urdu inspiration – you might just find the spark to ignite your spirit.
for more quotes please click here
Below are the best attitude quotes
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے عام سمجھ لیا
زبان کڑوی سہی مگر دل صاف رکھتا ہوں
کون کہاں بدل گیا سب حساب رکھتا ہوں
وقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے
تب شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ہے
ہمدرد نہیں بن سکتے تو
!سر درد بھی مت بنو
یہ زندگی کا اصول ہے جو چھوڑ جائے اسے بھول جاؤ
کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا
دھو کے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا
رشتہ رکھو تو سچا ورنہ الودع ہی اچھا
لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی مگر لاجواب رکھتے ہیں
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ دونوں ہی نایاب ہیں
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ صاحب
!سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
ہم دنیا سے الگ نہیں ہماری دنیا ہی الگ ہے
سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں
ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے ؟
تجھے یار لکھتے، فنکار لکھتے، یا اداکار لکھتے ؟
خاموش رہا ہماری نیکی پر زمانہ
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بولنے لگے
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا
سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے
الفاظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے
ورنہ جو سن سکتا ہے
وہ سنا بھی سکتا ہے
باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا مزا تو
تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے۔
جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں
وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے
ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
بولنا سبکو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے
کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان
جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں
[…] for more quotes please click here […]
[…] for more quotes please click here […]
[…] for more quotes please click here […]