Home Blog Page 3

Islamic Quotes in Urdu

1
Islamic quotes in urdu

Islamic Quotes in Urdu

Feeling lost for words? Centuries-old wisdom in beautiful Urdu, the language of Islam, offers comfort and guidance. Simple and powerful Islamic quotes in Urdu, often paired with beautiful background images, become guiding lights for everyday struggles.

These aren’t complex religious texts, but rather everyday wisdom woven into life’s fabric, shared by mothers, friends, and even online strangers. Islamic quotes in Urdu with beautiful background images can be found online and in many publications.

These gems celebrate faith, love, and compassion, reminding us of Islam’s core values in a way that transcends cultures and speaks to the universal human experience. Explore this treasure trove of Islamic quotes in Urdu with beautiful background images – you might just find the perfect piece to light your way.

for more quotes please click here

Islamic Quotes in Urdu

کل کی فکر مت کرو جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا

اگر اللہ تعالی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتام کرو تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ (سوره آل عمران : ۱۶۰)

Islamic Quotes in Urduاللہ مہربان ہو جائے تو حضور پاک می می کنیم کی محبت مل جاتی ہے اور حضور پاک ہی یہ کریم کی مہربانی ہو جائے تو عبادت ملنا شروع ہو جاتی ہے۔

اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائیں۔

اور نیکی کرو، بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
سورة البقرة : 195

جب انسان اپنی کمزوری کسی انسان کو بتاتا ہے تو وہ مزید کمزور ہو جاتا ہے اور جب یہی کمزوری صرف خدا کو بتا تا ہے تو وہ مضبوط بن جاتا ہے

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو کیونکہ اللہ تعالی سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا

 

Life Quotes in Urdu

1
Life Quotes in Urdu

Life Quotes in Urdu

The collection of life quotes in Urdu encapsulates profound wisdom and reflections on the journey of existence. Each quote offers insights into the essence of living, the pursuit of dreams, the importance of love and hope, the power of patience and belief, and the lessons learned from every experience. These quotes serve as guiding lights, inspiring us to live purposefully, embrace challenges with resilience, cherish our dreams, and approach life with gratitude and determination. They remind us that life’s beauty lies in our individual journeys and the meaningful connections we forge along the way. May these quotes resonate with you and inspire a deeper understanding of life’s intricacies and joys.

for more quotes please click here

زندگی کا سفر بہت ہی کمزور اور ہلکا پن ہوتا ہے جب تک آپ خود کو مضبوط نہیں بنا لیتے۔

 

دنیا میں خوش رہنے کا واحد راز یہ ہے کہ ہم کوئی مسئلہ خود حل کریں یا مسئلہ کو حل کرنے دیں۔

 

جو لوگ مخلص ہوتے ہیں وہ دعوا نہیں کرتے اور جو اخلاص سے خالی ہوتے ہیں انکی زبان پر دعوے ہوتے ہیں۔

 

کامیابی اُس شخص کو ملتی ہے جو کبھی نہیں ڈٹھتا۔

 

جب زندگی تمہیں ہنر سکھانے لگے تو سمجھ لینا، موقع آچکا ہے۔

 

.علم کا کمال یہ ہے کے پڑھتے پڑھتے اس مقام پر پہنچ جاو کہ بالآخر تمہیں یہ کہنا پڑے کہ ہم کچھ نہیں جانتے

 

Two line quotes in English

5

Two line quotes in English for Life’s Journey

Two line quotes in English provide brief yet insightful wisdom for navigating life’s journey. These concise expressions encapsulate timeless truths and values that resonate with our hearts and minds. They inspire us to believe in ourselves, show kindness to others, embrace challenges, and find happiness in the simple moments. Whether seeking motivation or a fresh perspective, these quotes serve as beacons of light on our path of self-discovery and personal growth. Embracing their messages can lead to a life filled with purpose, kindness, and courage, making each day a step forward toward fulfillment and meaning.

for more quotes please click here

 

If you really want to do something, you’ll find a way. If you don’t, you’ll find an excuse.
– Jim Rohn

Two line quotes in English

The road to success and the road to failure are almost exactly the same.
– Colin R. Davis

Stop chasing the money and start chasing the passion.
– Tony Hsieh

Do one thing every day that scares you.
– Anonymous

If you really look closely, most overnight successes took a long time.
– Steve Jobs

Two line quotes in English

There are no secrets to success. It is the result of preparation, hard work, and learning from failure.
– Colin Powell

Successful people do what unsuccessful people are not willing to do. Don’t wish it were easier; wish you were better.
– Jim Rohn

There are two types of people who will tell you that you cannot make a difference in this world: those who are afraid to try and those who are afraid you will succeed.
– Ray Goforth

 

60 Inspiring Quotes About Nature

2

60 Inspiring Quotes About Nature

The beauty of the natural world serves as an unparalleled source of inspiration. When experiencing a lack of energy, a simple venture outdoors to breathe fresh air can significantly enhance one’s mood and perspective. The captivating allure of nature often leaves individuals speechless and awe-struck. During such moments, we find solace in reflecting upon select nature quotes that encapsulate our emotions. These uplifting nature quotes have the power to instill a desire to embark on a hike, contemplate by the lake, or simply step into the backyard. Moreover, succinct nature quotes, characterized by their straightforward and concise language, serve as ideal captions for social media platforms like Instagram. In times of speechlessness, turning to the wisdom of esteemed literary figures through these exquisite nature quotes proves to be a valuable pursuit. It is time to venture outdoors and become inspired.

for more quotes please click here

60 Inspiring Quotes About Nature

“The world is mud-luscious and puddle-wonderful.” — E. E. Cummings

“Adopt the pace of nature. Her secret is patience.” — Ralph Waldo Emerson

“An early-morning walk is a blessing for the whole day.” — Henry David Thoreau

“The Earth laughs in flowers.” — Ralph Waldo Emerson

“Beautiful things don’t ask for attention.” — James Thurber

“By discovering nature, you discover yourself.” — Maxime Lagacé

In every walk with nature, one receives far more than he seeks. – Unknown

“Camping hair, don’t care” — Unknown

“CHOOSE ONLY ONE MASTER—NATURE.” — REMBRANDT

“Colors are the smiles of nature.”— Leigh Hunt

“Difficult roads often lead to beautiful destinations.” — Unknown

“Earth and sky, woods and fields, lakes and rivers, the mountain and the sea, are excellent schoolmasters, and teach some of us more that what we could learn from books.” — John Lubbock

“Every flower is a soul blossoming in nature.” — Gerard De Nerval

“Everything in nature invites us constantly to be what we are.” — Gretel Ehrlich

“For most of history, man has had to fight nature to survive; in this century he is beginning to realize that, in order to survive, he must protect it.” — Jacques-Yves Cousteau

“Go where you feel most alive.” — Unknown

“God is discovered entirely through creation – the brilliance of a sunset, the powerful roar of a waterfall, the symphony of sounds you hear in the heart of the forest, or the vastness of space and its countless stars.” — Benjamin Sullivan

“Green is my favorite color of nature.” — Unknown

“Heaven is under our feet as well as over our heads.” — Henry David Thoreau

“I felt my lungs inflate with the onrush of scenery – air, mountains, trees, people. I thought, ‘This is what it is to be happy.’” — Sylvia Plath

“I firmly believe that nature brings solace in all troubles.” — Unknown

“I go to nature to be soothed and healed, and to have my senses put in order.” — John Burroughs

“I just wish the world was twice as big and half of it was still unexplored.” — David Attenborough

“I think nature’s imagination is so much greater than man’s, she’s never going to let us relax.” — Richard Feynman

“If one way be better than another, that you may be sure is nature’s way.” — Aristotle

“If we surrendered to earth’s intelligence we could rise up rooted, like trees.” — Rainer Maria Rilke

“If you can’t be in awe of Mother Nature, there’s something wrong with you.” — Alex Trebek

“If you truly love nature, you will find beauty everywhere.” — Laura Ingalls Wilder

“If you wish to know the divine, feel the wind on your face and the warm sun on your hand.” — Buddha

“In nature, nothing is perfect and everything is perfect. Trees can be contorted, bent in weird ways, and they’re still beautiful.” — Alice Walker

“Let us permit nature to have her way. She understands her business better than we do.” — Michel de Montaigne

“Life sucks a lot less when you add mountain air, a campfire and some peace and quiet.” — Brooke Hampton

“Like music and art, love of nature is a common language that can transcend political or social boundaries.” — Jimmy Carter

“Look deep into nature, and then you will understand everything better.” — Albert Einstein

“Looking at beauty in the world, is the first step of purifying the mind.” — Amit Ray

“Love the world as your own self; then you can truly care for all things.” — Lao Tzu

“Man’s heart away from nature becomes hard.” — Standing Bear

“Many eyes go through the meadow, but few see the flowers in it.” — Ralph Waldo Emerson

“Men argue. Nature acts.” — Voltaire

“Nature always wears the colors of the spirit.” — Ralph Waldo Emerson

“Nature does not hurry, yet everything is accomplished.” — Lao Tzu

“Nature is one of the most underutilized treasures in life. It has the power to unburden hearts and reconnect to that inner place of peace.” — Janice Anderson

“Nature is pleased with simplicity. And nature is no dummy.” — Isaac Newton

“Nature, time, and patience are the three great physicians.” — Chinese Proverb

“Nature’s beauty is a gift that cultivates appreciation and gratitude.” — Louie Schwartzberg

“Never, no, never did nature say one thing and wisdom another.” — Edmund Burke

“One touch of nature makes the whole world kin.” — William Shakespeare

“Plant seeds of happiness, hope, success, and love; it will all come back to you in abundance. This is the law of nature.” — Steve Maraboldi

“Study nature, love nature, stay close to nature. It will never fail you.” — Frank Lloyd Wright

“The Amen of nature is always a flower.” — Oliver Wendell Holmes, Sr.

“The beauty of the natural world lies in the details.” — Natalie Angier

“The clearest way into the Universe is through a forest wilderness.” — John Muir

“The earth has music for those who listen.” — William Shakespeare

“The fairest thing in nature, a flower, still has its roots in earth and manure.” — D. H. Lawrence

“The goal of life is living in agreement with nature.” — Zeno

“The poetry of the earth is never dead.” — John Keats

“There is something infinitely healing in the repeated refrains of nature—the assurance that dawn comes after night, and spring after winter.” — Rachel Carson

“There’s a sunrise and a sunset every single day, and they’re absolutely free. Don’t miss so many of them.” — Jo Walton

“Those who contemplate the beauty of the earth find reserves of strength that will endure as long as life lasts.” — Rachel Carson

“Those who find beauty in all of nature will find themselves at one with the secrets of life itself.” — L. Wolfe Gilbert

“Every sunset brings the promise of a new dawn.” — Ralph Waldo Emerson

“Joy in looking and comprehending is nature’s most beautiful gift.” — Albert Einstein

There’s no Wi-Fi in the forest, but I promise you’ll find a better connection.

Life should have more mountains and less stress.

 

 

22 Best English quotes

0

Discover the 22 Best English Quotes:

Dive into the profound wisdom of timeless English quotes that inspire and motivate:

  1. Emphasizing the importance of passion in achieving greatness.
  2. Encouraging resilience and strength during challenging times.
  3. Empowering us to overcome doubts and create a better future.
  4. Inspiring confidence by highlighting the power of belief.
  5. Motivating us to persevere amidst success or failure.
  6. Celebrating individuality and embracing our uniqueness.
  7. Providing insights on shaping our future proactively.
  8. Encouraging action towards our dreams and aspirations.

These quotes offer timeless lessons in resilience, self-belief, and taking proactive steps toward a fulfilling life.

for more quotes please click here

22 Best English quotes

The best and most beautiful things in the world cannot be seen or even touched – they must be felt with the heart.

– Helen Keller

The best revenge is no revenge. move on, and be happy.

sometimes god doesn’t Change your situation because he is trying to change your heart.

Don’t force someone to make time for you, if they really want to, they will.

Your mind will always believe everything you tell it. Feed it hope. Feed it truth. Feed it with love.

Always… Smile more than you cry. Give more than you take and love more than you hate.

HAPPINESS is impermanent that’s why we have to NOURISH

Smiles are free but they are worth a lot.

Listen to your bestfriends, Sometimes they know you more than you know yourself

Dont waste your present time thinking about the past because a bright future is waiting for you

THE STRUGGLE YOU’RE IN TODAY IS DEVELOPING THE STRENGTH YOU NEED FOR TOMORROW

Let the possibilities inspire you more than the obstacles discourage you.

Destiny depends on the strength of your desires… If you cry at trouble, It grows double and if you laugh at trouble, It disappears like bubble.

Don’t waste your life in trying to impress anyone, Just try to improve yourself it will help you lifetime

Our prime purpose in this life is to help others. And if you can’t help them, at least don’t hurt them.

Beauty catches the attention, but the character catches the heart.

The life you have left is a gift. Cherish it. Enjoy it now, to the fullest. Do what matters, now.

YOU’RE A FIGHTER. LOOK AT EVERYTHING YOU’VE OVERCOME. DON’T GIVE UP NOW.

 

 

22 Urdu Best Quotes

3

22 Urdu Best Quotes:

Unveiling the Power of Urdu Quotes

Life throws curveballs, but wisdom can be found in unexpected places. Urdu quotes offer 22 gems of advice, each a captivating message for navigating life’s journey.

These quotes go beyond mere encouragement. They remind you that knowledge is light, true friends are priceless, and even mistakes can be learning opportunities.

This is just a taste of the rich tapestry of Urdu wisdom. Stay tuned for Part 2, where we explore 20+ more inspirational gems!

for more quotes please click here

کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں۔

وقت تو انسان کی اپنی شکل تک بدل دیتا ہے، رشتوں کا بدل جانا کوئی بڑی بات نہیں۔

22 Urdu Best Quotes

اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے

زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر خلاط تصور ہے۔ زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے۔

.مجھے صبر میں رکھنا مولا کبھی گرنے نہ دینا نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کے قدموں میں

راستہ ڈھونڈو  گے اگر تو ہی راستہ ملے گا منزلوں کی فطرت ہے خود چل کر نہیں آتیں۔

کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں جو روز محسوس تو ہوتے ہیں پر دکھائی نہیں دیتے

محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی بس کی جاتی ہے

جب کوئی دوست تمھیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کے وہ اپنی عزت تمھیں امانت دیتا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔

‏زندگی اتنی مصروف کر لو کے دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے

‏لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ آپ پر ہے آپ ان پتھروں سے کیا بناتے ہو مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پُل

اکیلے ہونے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جب آپ پریشان ہوں آپ اداس ہوں آپ کو سننے والا صرف آپ کا اللہ ہوتا ہے

فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا کچھ لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں

خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں سورج ہو یا چاند اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں

کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے نہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں

زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہیں کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں یا کچھ نا کچھ سکھا جاتی ہیں

سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے۔ مگر منافق نہیں ہوتا

چپ سے بڑی کوئی بددعا نہیں انسان جب بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے اور جب بندہ خاموش ہو جاتا ہے تو قدرت انتقام لیتی ہے اور بیشک اس کا انتظام بہت برا ہوتا ہے

جتنا سوچو گے اتنی ہی اذیت ہو گی۔ یا تو خود کو مظبوط کر لو یا خود کو بہت مصروف۔

کامیاب ہونے کے تین اصول ہیں خود سے وعدہ محنت زیادہ اور مضبوط ارادہ

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں

 

 

Best Deep Quotes in Urdu

1

Best Deep Quotes in Urdu

Feeling lost? Explore the world of the best deep quotes in Urdu. Forget shallow sayings. Deep quotes in Urdu delve into emotions, offering wisdom across cultures. Imagine a majestic mountain paired with a powerful Urdu message: “Find your own path.” This, a prime example of a best deep Urdu quote, encourages you to break free.

The beauty of Urdu elevates these best deep quotes. The rich language resonates deeply. Consider another best deep Urdu quote: “Wounds are what give life its beauty.” Imagine this with a serene lotus flower. The message, paired with the image, reminds us of strength after hardship.

Exploring best deep quotes in Urdu is more than gaining wisdom. It’s a journey of self-discovery. You might find a quote that speaks to your struggles, offering a fresh perspective or renewed hope. So, embark on this exploration and discover the perfect gem – a powerful Urdu message paired with a captivating image – to illuminate your path.

for more quotes please click here

Best Deep Quotes in Urdu

خوشی کی سب سے اعلی قسم سکون ہے۔

امید جب اللہ سے جڑی ہو تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے جو ان کے حق میں ہو

بڑا ہی جان لیوا ہے یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے تم سچ بول کر ہار جاؤ۔

جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں نہ تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے

زندگی میں اپنا پن تو پر کوئی دکھاتا ہے مگر اپنا ہے کون؟ یہ وقت بتاتا ہے

کہنے دو جو کہتی ہے دنیا کب چپ رہتی ہے

خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے

ہم جواب نہ دے کر جواب ہی تو دیتے ہیں

اور وہ جس کا ملنا نا ممکن ہے اگر مل جائے تو کیسا ہو

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے حالانکہ بنانے والے  نے بتایا کہ دھوکہ ہے

معلوم ہے ؟ لاش! پانی پر کیوں تیرتی ہے؟ کیونکہ! ڈوبنے کے لیے زندگی چاہیے

اور اللہ اپنے بندے کو بکھرنے سے پہلے سنبھال لیتا ہے

نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں

زہر دکانوں پر نقلی اور زبانوں پر اصلی ملتا ہے

سبق تھا زندگی کا مجھے لگا محبت ہے

انسان ہمیشہ نہیں رہتا مگر “کردار ” ہمیشہ رہتا ہے

زندگی ایک رقص ایک میلہ ہو سکتی ہے ضرورت صرف اتنی ہے کہ تم درست طرز زندگی اپناؤ

نیک اور خوش اخلاق آدمی، چاہے جیسا بھی ہو؟ دنیا سے جانے کے بعد ان چار کندھوں کو کبھی بھاری نہیں لگتا۔

 

 

 

Attitude quotes in Urdu

3

Attitude Quotes in Urdu

Feeling unmotivated? Urdu attitude quotes with beautiful backgrounds offer a unique pick-me-up. These aren’t just catchy phrases, but powerful messages in Urdu paired with stunning visuals. They can be a reminder to overcome challenges, like a quote about conquering fears displayed next to a majestic mountain range. Scenic backdrops like a tranquil lake or a blossoming field enhance the message, making them a multi-sensory experience. These quotes also celebrate individuality and chasing dreams, urging you to forge your path and reach your full potential. Explore this world of Urdu inspiration – you might just find the spark to ignite your spirit.

for more quotes please click here

Below are the best attitude quotes

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے عام سمجھ لیا

زبان کڑوی سہی مگر دل صاف رکھتا ہوں
کون کہاں بدل گیا سب حساب رکھتا ہوں

وقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے
تب شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ہے

ہمدرد نہیں بن سکتے تو
!سر درد بھی مت بنو

یہ زندگی کا اصول ہے جو چھوڑ جائے اسے بھول جاؤ

کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا
دھو کے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا

رشتہ رکھو تو سچا ورنہ الودع ہی اچھا

لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی مگر لاجواب رکھتے ہیں

ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ دونوں ہی نایاب ہیں

رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ صاحب
!سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں

ہم دنیا سے الگ نہیں ہماری دنیا ہی الگ ہے

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں

ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے

تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے ؟
تجھے یار لکھتے، فنکار لکھتے، یا اداکار لکھتے ؟

خاموش رہا ہماری نیکی پر زمانہ
عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بولنے لگے

اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا

سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے
الفاظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے

Attitude quotes in Urdu

انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے

ورنہ جو سن سکتا ہے

وہ سنا بھی سکتا ہے

باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا مزا تو

تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے۔

جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں

وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے

ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں

بولنا سبکو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے

کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان

جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں

 

Albert Einstein Quotes in Urdu

1

Explore the profound wisdom through Albert Einstein quotes in Urdu:

Forget dry textbooks! Urdu translations unlock Einstein’s brilliance for everyone. Imagine a student grappling with a concept finding clarity in an Urdu translation of Einstein’s wisdom. These insightful quotes, presented in familiar Urdu, explore life, curiosity, and the human spirit, extending far beyond physics. Delve into this world and discover a fresh perspective on Einstein’s genius, all through the beauty of the Urdu language.

for more quotes please click here

Don’t miss out on these amazing Albert Einstein quotes in Urdu!

Albert Einstein Quotes in Urdu

کامیابی زیادہ تر ان لوگوں کے پاس آتی ہے، جن کے پاس اسے دیکھنے کا وقت بھی نہیں ہوتا ۔

سب سے خوبصورت چیز جس کا ہم تجربہ کر سکتے ہیں وہ پر اسراریت ہے۔
یہ تمام حقیقی فن اور سائنس کا ماخذ ہے۔

محبت میں پڑنا سب سے زیادہ احمقانہ چیز نہیں ہے جو لوگ کرتے ہیں
لیکن کشش ثقل کو اس کے لیے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا۔

تعلیم حقائق کو سیکھنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ دماغ کو سوچنے کے قابل بنانے کے لئے ایک
.ترتیب کا نام ہے

.مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور سائنس کے بغیر مذہب اندھا ہے

عظیم روحوں کو ہمیشہ معمولی سوچ والے لوگوں کی پر تشدد مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کیا ہے، نہ
کہ اس کے مطابق کیا ہونا چاہیے

میرا اس پر کامل یقین ہے کہ خدا کائنات کا نظام
چلانے کے لئے پانسہ نہیں پھینکتا

میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ وہ فوراََ ہی آجاتا ہے

کامیاب شخص بننے کی کوشش نہ کریں بلکہ اصولوں کے حامل شخص بننے کی کوشش کریں

زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو  کے ایک بار پیچھے مڑ کر دیکھو تو حیران رہ جاؤ

میں خوش رہتا ہوں کیونکہ میں کسی سے کوئی امید نہیں رکھتا

 

 

گھر کی قدر

0
گھر کی قدر

:گھر کی قدر

مجھے میرے احساس نے ماردیاتھا۔ یہ کیا بات ہوئی کہ زندگی کی کوئی خوشی میرے پاس نہیں تھی۔ پریشان ہو کر رہ گیا تھا۔ دولت تو بہت دور کی بات ہے، کوئی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیں تھا۔ اس ناامیدی کی کیفیت میں اپنے ایک جاننے والے اطہر بھائی سے ملاقات ہوگئی ۔ وہ ایسے آدمی تھے جن کو میں نے ہمیشہ خوش ہی دیکھا تھا۔ میں نے جب ان سے ان کی ہر دم خوشی کا راز پوچھا تو انہوں نے جواب دیا بہت آسان تھا۔ میاں ایک شعر شن لو۔اسی میں راز چھپا ہوا ہے۔ چلیں سنا دیں ۔ میں نے بے دلی سے کہا۔ خوشی کی جستجو دراصل غم ہے ۔ خوشی کو چھوڑ دے غم بھی نہ ہوگا ۔‘ انہوں نے شعر سنا دیا۔ شعر واقعی بہت اچھا تھا اور ایک فارمولہ بتا دیا گیا تھا کہ اس پرعمل کر جاؤ تو سب ٹھیک ہو جاۓ گا۔ اطہر بھائی۔ شعر تو بہت اچھا ہے۔ میں نے تعریف کی۔ میاں فارمولہ بھی اچھا ہے ۔ تم ابھی سے اس پر عمل کرو۔ ایک ہفتے کے بعد آ کر بتاؤ۔ کیا ہوا؟ میں اطہر بھائی کے پاس ایک خاص کام سے گیا تھا۔ اس دن میری جیب میں کچھ بھی نہیں تھا۔ میں نے یہ سوچا تھا کہ میں اطہر صاحب سے ایک ہزار روپے لے لوں گا ۔اس کے بعد وہیں سےٹیکسی کر کے راستے سے کھانے پینے کی چیز یں لے کر گھر واپس آ جاؤں گا۔ کم از کم دو دنوں تیک کا خرچ چل ہی جاۓ گا۔ گھر میں کوئی نہیں تھا۔ ابھی تک شادی نہیں ہوسکی تھی۔ اب یہ بتاؤ کہ اگر ہزار روپے مل جا ئیں تو تم خوش ہوجاؤ گے؟ظاہر ہے اطہر بھائی ۔اس سے کئی کام نکل جائیں گے- تو بس میں تمہیں پیسے نہیں دے رہا۔ تم کو ابھی سے اس فارمولے پر عمل کرنا ہے ۔ دیکھ لینا تم نے اس شعر کو اپنے ذہن میں اتارلیا تو پھر تمہیں کوئی غم بھی نہیں ہوگا۔“ میں ان سے پیسے لیے بغیر اس شعر کی سوغات لے کر واپس آ گیا۔ گھر آ کر مجھے نفیسہ کا خیال آیا۔ میں نے نفیسہ نام کی ایک لڑکی سے محبت کی تھی جو یہ چاہتی تھی کہ میں اس کے باپ سے جا کر ملوں۔ میں نے اسے ایک شعر بھی سنایا تھا۔ میری حیات کی راہوں میں پیچ وخم ہیں بہت می خوب سوچ لے پہلے جو میرے ساتھ چلے نفیسہ کے باپ سے ملاقات کو میں ابھی تک ٹال رہا تھا لیکن اب ان سے ملنا ضروری ہو گیا تھا۔ وہ ایک اعلیٰ سرکاری آفیسر تھے۔ ان کے ذریعے کوئی جاب بھی ہوسکتی میں نے نفیسہ کو فون کر کے کہا۔ ”میرا خیال ہے کہ میں تمہارے ابو سے جا کر مل ہی لوں۔ ہاں ہاں چلے جاؤ۔ اس نے کہا۔” میں نے ابو سےبات کی ہوئی ہے۔بس ان کو تمہارے آنے کا انتظار ہے۔ وہ تمہارا انتظار ہی کر رہے ہیں ۔ تم ان سے جا کر مل لو ۔“ نفیسہ کے والد ایک اعلی سرکاری عہدے دار تھے۔ بہت دھاک تھی ان کی ۔ ان کے پاس جاتے ہوۓ جھجک ی ہورہی تھی لیکن نفیسہ نے مجبور کر کے مجھے ان کے دفتر بھیج دیا۔ اس نے اپنے ابو سے میرے بارے میں بات کر لی تھی۔ میں دوسرے دن بہترین ڈریسنگ کر کے ان کے پاس پہنچ گیا۔ وہ اپنی پوری شان کے ساتھ اپنے کمرے میں ہی تھے۔آؤ صاحب زادے، آؤ۔نفیسہ نے مجھے تمہارے بارے میں بتا دیا تھا۔ جی جناب ۔ میں اس سے زیادہ کیا کہ سکتا تھا۔ بیٹھ جاؤ ۔ انہوں نے سامنے والی کرسی کی طرف اشارہ کیا۔ میں مؤدب ہو کر سامنے بیٹھ گیا۔ زندگی میں پہلی بارایسا انٹرویو دے رہا تھا۔ تم خدانخواستہ میری بیٹی سے عشق تو نہیں کرنے لگے ہو؟ انہوں نے ایک ایسا سوال کیا کہ میں چکرا کر رہ گیا۔ میرا خیال ہے کہ کسی بھی باپ نے براہ راست ایسا سوال ہونے والے داماد سے بھی نہیں کیا ہوگا۔ شرمانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہاں یا نہ میں جواب دو۔ عشق کیا جناب ، بس نفیسہ مجھے بہت پسند ہے ۔ میں اسے ہر حال میں خوش رکھوں گا ۔ میرا خیال ہے کہ ابھی ہماری گفتگو اتنی آگے نہیں بڑھی کہ تم خوش رکھنے یا نہ رکھنے کی بات کرو۔ انہوں نے کہا۔ میں ایک بار پھر چکرا کر رہ گیا۔ عجیب بے دھڑک انسان تھے۔ کام کیا کرتے ہو؟ انہوں نے پوچھا۔ جاب کی تلاش میں ہوں جناب ۔ میں نے کہا۔  مجھے امید ہے کہ بہت جلد کوئی ملازمت مل ہی جاۓ گی ۔ اور اس وقت تک کیا اپنی بیوی کو بھوکا رکھو گے؟“ نہیں جناب، سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ جو خود کھاؤں گا اس کو بھی کھلاؤں گا ۔“ جب تمہارے پاس خود کھانے کونہیں ہے تو اس کو کہاں سے کھلاؤ گے؟ ” اس کی فکر نہ کر یں۔ شادی کے بعد نفیسہ میرا مسئلہ ہوگی۔“ لیکن شادی سے پہلے تک تو میرا مسئلہ ہے نا؟ اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں تم جیسے نا کارہ انسان سے اپنی بیٹی کی شادی نہیں کر سکتے ۔ میرے سینے پر پر چھیاں ہی چل کر رہ گئیں۔ نفیسہ میرے لیے سب کچھ تھی۔ زندگی میں اب تک سواۓ محرومیوں کے اور کیا ملا تھا۔ کوئی خوشی نہیں۔ اب وہ بھی ہاتھ سے چلی گئی تھی۔ دل چاہا کہ در و دیوار سے لپٹ لپٹ کر آنسو بہاؤں۔ اور اسی وقت اطہر بھائی کا شعر یاد آ گیا۔ خوشی کی جستجو دراصل غم ہے ۔خوشی کو چھوڑ دے تم بھی نہ ہوگا ۔“ کلیجے میں ٹھنڈک کی پڑ گئی۔نفیسہ نہیں ملتی ناسہی اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔ میں کیوں ایک روگ پال کر بیٹھ جاؤں ۔خوشی کو چھوڑ دے۔اور میں نے خوشی کو چھوڑ دیا۔ میں نے نفیسہ کو فون کر کے مطلع کر دیا تھا کہ میں زندگی کی راہ میں اس کا ہم سفر نہیں بن سکوں گا۔ وہ کچھ دیر کی بک بک کے بعد خاموش ہوگئی۔شاید اسے بھی احساس ہوگیاتھا کہ اس کے باپ کا فیصلہ درست ہی تھا۔ اب زندگی کے کٹھن شب وروز میرے سامنے تھے۔ گھر میں کھانے کو بھی کچھ نہیں تھا۔ میں بھی بھی اپنا کھانا خود ہی بنالیا کرتا تھا۔ ورنہ عام طور پر سامنے والے ہوٹل سے جا کر کھا لیتا تھا- میں محلے کی دکان پر پہنچ گیا۔ دکان دار مجھے دیکھ کر خوش ہو گیا تھا۔ شاید اسے خیال آیا ہو کہ میں اس کا پچھلا قرض ادا کر نے آیا ہوں- تنویر بھائی, چاۓ تو چلے گی نا؟ اس نے پوچھا۔ بس دومنٹ میں آ جاۓ گی ۔ نہیں بھائی ، مجھے اس وقت چاۓ کی ضرورت نہیں ، میں نے کہا۔ ” مجھے تو بس دوکلو آٹا۔ ایک کلو چینی کھانےکا تیل دے دو ۔ ابھی لو۔ پچھلا حساب تو لے کر آۓ ہوتا ؟ نہیں بھائی، میں تو یہ بھی ادھار لے کر جاؤں گا۔ میں نے کہا۔ اچانک وہ بھڑک اٹھا۔ اس کی خوش اخلاقی ختم ہوگئی۔ رہنے دو بھائی رہنے دو۔ کمال ہے پچھلا قرض ادانہیں کیا اور چلے آرہے ہیں ادھار لینے ۔ اب کیا اس محلے میں بے وقوف بنانے کو ایک میں ہی رہ گیا ہوں۔ جاؤ بھائی کوئی اور دکان ڈھونڈو۔ اس کی بک بک سن کر بہت دکھ ہوا۔ سوچا تھا کہ سامان مل جاۓ گا تو دو چار وقتوں کے کھانے ایک ساتھ بنا کر رکھ لوں گا اچانک ایک بار پھر اطہر بھائی کا شعر یاد آ گیا۔ خوشی کی جستجو در اصل تم ہے۔ خوشی کو چھوڑ دے غم بھی نہ ہوگا ۔۔ میں نے خوشی چھوڑ دی اور کچھ لیے بغیر ہی واپس آ گیا۔ ہشاش بشاش کوئی غم نہیں تھا۔ دل پر کوئی بوجھ نہیں تھا۔ گھر کے دروازے ہی پر نیازی صاحب کھڑے ہوۓ دکھائی دے گئے۔ نیازی صاحب اپنی نوعیت کے ایک کمال انسان ہیں ۔ بہت خوش اخلاق اور بہت ہی شاہ خرچ ۔ انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی ہے۔ ان کو دیکھ کر ایسالگا کہ خدا نے اس وقت فرشتہ بھیج دیا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ نیازی صاحب نے میرا کس کس موقع پر ساتھ دیا تھا۔ جس کوارٹر میں رہ رہا ہوں اس کا ایڈوانس بھی نیازی صاحب نے دیا تھا۔ میں ان سے جا کر لیٹ گیا۔ بھائی اچانک کیسے آگئے؟ میں نے پوچھا۔ وبس تنویر صاحب! تمہاری یاد آئی تو تم سے ملنے چلا آیا۔ انہوں نے کہا۔ ”ارے یہ تو میری خوش نصیبی ہے۔ آئیں اندر آئیں۔ ہم اندر آ کر بیٹھ گئے۔ میں نے محسوس کیا کہ نیازی صاحب کچھ الجھے ہوئے تھے ۔ گھر میں اتنا چاۓ کا سامان تھا کہ دو چار کپ چاۓ بن سکتی تھی۔ میں نے انہیں چاۓ لا کر دی۔ کچھ دیر کے بعد انہوں نے کہا۔ تنویر صاحب, میں ایک عجیب کشمکش میں ہوں۔“ خیریت تو ہے، کیا ہوا؟ میں نے پوچھا۔ ہا۔ یہ ظاہر خیریت ہے لیکن اپنے وجود میں ایک ہلچل مچی ہوئی ہے۔ کیسی ہلچل ؟ بھئی بات میں ہے کہ میں لوگوں کا ساتھ دیتارہا ہوں ۔ آج بھی اس ارادے سے گھر سے نکلا ہوں لیکن ایک عجیب بات ہے۔ وہ کیا؟ میرا دل دھڑکنے لگا۔ بات یہ ہے کہ کسی کی مدد یا کسی کے کام آجانا میری خوشی رہی ہے۔ میں احسان تو نہیں کہتا کیونکہ اس میں میری خوشی ہے لیکن ہوا یہ کہ جن کو میں نے اپنے طور پر خوشیاں دیں۔ انہوں نے غم دیے۔ ایک قول ہے کہ جس پر احسان کرو، اس کے شر سے بچو۔ میں خوشی کی جستجو میں رہتا تھا اور ایسی خوشی مجھے کسی کے کام آ کرہی ملتی تھی ۔ آج بھی گھر سے پچاس ہزار لے کر نکلا ہوں۔“ ارے نیازی صاحب! یہ تو آپ کی بڑائی کی دلیل ہے۔ ورنہ اس زمانے میں کون کسی کا ساتھ دیتا ہے۔ انہوں نے باتوں باتوں میں مجھے ایک شعر سنادیا۔“ واہ۔ یہ تو اچھی بات ہوئی ۔ویسے وہ شعر کیا تھا؟“ تنویر صاحب ۔ یقین کر یں کہ اس شعر کو سنتے ہی ایسا لگا کہ میرے سرسے سارے بوجھ اتر گئے ہوں۔ سمجھ میں آ گیا کہ میں کہاں بھٹک رہا ہوں ۔ ” واہ صاحب۔ پھر تو بہت مبارک شعر ہوا۔ مجھے بھی سنائیں۔ شعر ہے۔

خوشی کی جستجو دراصل غم ہے۔

خوشی کو چھوڑ دے غم بھی نہ ہوگا۔

ایک بار پھر وہ لعنتی شعر میرے سامنے آ گیا تھا۔ ایک بات میں آپ سے کہنے آیا ہوں۔ نیازی صاحب نے کہا۔ ہوسکتا ہے کہ میں نے اب تک آپ کا ساتھ دیا ہو لیکن اب میں کچھ بھی نہیں کر سکوں گا۔ کیونکہ اس شعر کا مفہوم سمجھ میں آ گیا ہے۔ ارے نیازی صاحب ۔ میں بوکھلا کر بولا ۔لعنت بھیجیں اس شعر پر ۔ آپ تو نیکی کیے جائیں ۔ نہیں تنویر صاحب۔ اب اس قسم کی کوئی نیکی میں نہیں کر سکوں گا ۔ اس انقلابی شعر نے میری سوچ بدل دی ہے۔ میں یہی کہنے حاضر ہوا تھا۔ دل چاہا کہ یا تو اپنا گلا گھونٹ لوں یا اس شاعر کوزہر دے دوں جس نے بی شعر کہا ہوگا۔ نیازی صاحب کچھ دیر بیٹھ کر اس شعر پر لیکچر دے کر روانہ ہو گئے اور میں اپنے خالی پیٹ پر ہاتھ پھیرتا رہ گیا۔ خیر وہ دن تو کسی نہ کسی طرح گزار لیا۔شام کو بھوک نے جب بے تاب کیا تو میں اپنی خالہ کے پاس چلا گیا۔ وہ بھی اسی شہر میں اور میرے گھر سے کچھ فاصلے پر رہتی تھیں۔ وہ کباب بہت اچھےبناتی تھیں ۔ ان کے کباب کھا کر لطف آجا تا تھا۔ خالہ مجھے دیکھتے ہی خوش ہو گئیں ۔ ارے بیٹا تو بالکل صحیح وقت پر آیا۔ میں نے تیری پسند کے کباب بنائے ہیں۔“ کیا بات ہے خالہ آپ کی ۔ میں خوش ہو گیا خالہ ہو تو آپ جیسی ہو میں ایک طرف بیٹھ گیا۔ سوچ رہا تھا کہ کتنی دیر بعد کچھ کھانے کو ملے گا ۔ اس دوران وہی شعر میرے کان میں گونجنے لگا۔ ۔ خالہ میں نے آواز لگائی۔ خالہ میں جارہا ہوں۔ ایک کام یاد آ گیا ہے۔ ارےبیٹا کیاب تو کھا تا جا۔ انہیں خالہ پھر سہی اور میں اس مکان سے باہر آ گیا۔ باہر آتے ہی بھوک سے چکر سا آ گیا تھا ایک درخت کا سہارا لے کر کھڑا ہو گیا۔ اس وقت کسی نے مجھے آواز دی۔ ارے تنویر صاحب کہاں کھڑے ہیں؟ کیسے میں اسلم صاحب؟” میں نے پوچھا۔ کیا بتاؤں ؟ دل میں کیسی ہلچل مچی ہوئی ہے ؟ خیریت تو ہے نا کیا ہوا؟ موصوف شاعر بھی تھے۔ میرے پاس آکر بولے۔ خدا کی ۔ اس وقت کچھ اور مانگ لیتا تو شاید بھی مل جاتا۔ قبولیت کی گھڑی تھی لیکن میں نے آپ کو مانگا اور آپ مل گئے ایک بہت زبردست غزل رات کو کہی ہے۔ ایک مشاعرے میں پڑھنی ہے۔ لیکن میرا یہ دستور ہے کہ مشاعرے سے پہلے میں اپنے کسی دوست کو سنا کر دار لے لیتا ہوں ۔ تا کہ کچھ ہو گیا ہو تو وہ اصلاح کر دہے ۔ ارے صاحب میں اس قابل کہاں ہوں۔ میں گھبرا کر بولا ۔ شعرزده یہ کیا بات کر دی۔ آپ جیسا باذوق اور کہاں لے گا۔ چلیں سامنے والے ہوٹل میں بیٹھ جاتے ہیں۔ آپ بھی کہیں گے کہ کس مشکل زمین میں غزل کہی ہے۔ چلیں۔ انہوں نے میرا ہاتھ تھام لیا۔اب میں جا بھی نہیں سکتا تھا۔ وہ مجھے اپنے ساتھ ہوٹل میں لے آۓ ،انہوں نے دو چاۓ کے آرڈر کے ساتھ کچھ بسکٹ بھی منگوا لیے۔ اس وقت مجھے پیٹ میں کچھ سہارے کی شدید ضرورت بھی تھی۔ بسکٹ سامنے آئے اور اسی وقت وہ کم بخت شعر یاد آ گیا۔ اس وقت خالی پیٹ کچھ کھانا میرے لیے بہت ضروری ہو گیا تھا۔ ورنہ میں بے ہوش ہی ہو جاتا۔ لیکن پھر وہی شعر خوشی کو چھوڑ دے غم بھی نہ ہوگا۔ اس موقع پر بھی اس شعر نے میرا پیچھانہیں چھوڑا۔ لیں جناب۔“ اسلم صاحب نے بسکٹوں کی طرف اشارہ کیا۔ آپ کیوں یوں ہی بیٹھے ہیں؟“ نہیں اسلم صاحب۔ اس وقت کچھ نہیں لے سکوں گا۔ میرے پیٹ میں کچھ گڑ بڑ ہے۔“ “اوہو۔ پیٹ میں گڑ بڑ ہے تو آپ کو چاۓ بھی نہیں پینی چاہیے۔ جی جی ہاں۔ میری جان نکلی جارہی تھی۔ انہوں نے ایک لمحہ انتظار کے بغیر ایک چائے کا آرڈر کینسل کر دیا اور خود چاۓ اور بسکٹ کھانےلگے ۔ جبکہ میرا یہ حال تھا کہ میں غم اور خوشی کے فلسفے میں پھنسا ہوا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی جیب سے کچھ کاغذات نکالے اور اپنی بے تکی غزل سنانے لگے۔ ایک تو غزل بے تکی۔ پھر اتنی طویل جیسے پوری اردو شاعری لکھ کر لے آۓ ہوں۔ میں کچھ دیر تو بہت حوصلے سے سنتا رہا۔ پھر آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے لگا اور میں بے ہوش ہو کر لڑھک گیا۔ ۔ اسلم صاحب مجھے پکار رہے تھے۔ کچھ اور آوازیں بھی تھیں۔ میرے منہ پر پانی کے چھینٹے دیے جارہے تھے لیکن مجھے ہوش نہیں تھا۔ نہ جانے کتنی دیر بعد ہوش آیا ہوگا۔ میں ایک بستر پر لیٹا تھا۔ نقاہت تو تھی لیکن اتنی نہیں جتنی پہلے محسوس ہورہی تھی۔ میرے بستر کے آس پاس کچھ اور بستر بھی تھے۔ جن پر مریض لیٹے ہوۓ تھے۔ مجھے ہوش میں دیکھ کر ایک مہربان صورت کی نرس میرے پاس آ گئی۔ اب کیسی طبیعت ہے؟ اس نے پوچھا۔ کون لایا ہے مجھے؟ تم کہیں بے ہوش ہو گئے تھے۔ لوگ اٹھا کر لائے لوگ لائے ہیں ؟ کمزوری کی وجہ سے یہ حال ہو گیا ۔ ڈاکٹر صاحب کا بھی یہی خیال تھا۔ تم اب ٹھیک ہو تو جاسکتے ہو لیکن کس کمبخت کا دل تھا کی وہاں سے جائے اس لیے وہیں پڑا سوچتا رہا کہ اس طرح کیسے گزر بسر ہو گی – اچھا تھا کہ گاؤں میں ہی رہتا – ابّا کی بات مان لیتا اور آنسہ سے شادی کر لیتا – کیا ہواجو وہ میٹرک پاس تھی – ابھی بھی کچھ نہ بگڑا تھا اس لیے ہسپتال سے نکل کر سیدھا پانچ سال بعد گھر پہنچا اور ابّا کے قدموں می سررکھ دیا – جوان بیٹے کو سینے سے لگانے میں دیر انہوں نے بھی نہیں کی تھی – ابھی تو کھڑی ٹیکسی کا کرایہ بھی ادا کرنا تھا اور امی کے ہاتھ کا بنا کھانا میز پر منتظر تھا – کیا ہے نا خالی شعرکہنے اور سننے سے پیٹ نہیں بھرتا – اب گھر میں سب کے ساتھ سکوں سے رہوں گا اور ابا کے ساتھ زمینوں پر جایا کروں گا – جوانی میں جاب کرنے اور خود سے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا جنوں بھی ختم ہو گیا اور دوستوں کی مصیبت میں دوستی بھی دیکھ لی-

for more quotes please click here