Inspirational Quotes in Urdu

-

Inspirational Quotes in Urdu

Immerse yourself in the beauty of inspirational Urdu quotes, paired with captivating artwork I designed.

Unlike ordinary inspirational quotes, Urdu quotes tap into a deeper well of emotion. The rich vocabulary and poetic rhythm create a unique beauty that resonates with the soul.

As you delve into these quotes, they become a mirror reflecting your own experiences. So, embark on this exploration and discover the perfect Urdu quote and accompanying artwork to guide you forward. Let these wise sayings and visuals be your companions on life’s journey, offering guidance, comfort, and inspiration with every step.

Be sure to explore our wide array of love, sad, motivational, and English quotes on our blog quotepetal.com. Don’t forget to visit us regularly!

Below are the 15+ Best Inspirational Quotes in Urdu

Inspirational Quotes in Urdu

پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے جو آپکی زندگی کو بدل سکتا ہے، اور وہ آپ خود ہیں۔

کامیاب انسان ان پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے جو لوگوں  نے اُسے مارے تھے

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا

زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے ۔ بس اگر کوئی ایسا ورق آ جائے سامنے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجئے

انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ تعالیٰ خود ہی راستے نکال دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے

اپنا سفر جاری رکھیں .. خوبصورت منزلوں کے راستے اکثر دشوار ہی ہوا کرتے ہیں

کوئی ساتھ دے یا نہ دے خود ہی آگے بڑھتے چلو کیونکہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں ہوتا

جھوٹ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے

علم تمہیں راہ دیکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے

زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پرواہ نہ کرو۔

بے وقوف سننے سے پہلے جواب دیتا ہے اور عقل مند سن کر سیکھتا ہے یا مسکرا دیتا ہے

ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں  نے آج تک کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنا دور ہے

یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو

دنیا میں وہی لوگ سر بلند ہوتے ہیں جو تکبر کے تاج کو دور پھینکتے ہیں

ہر کامیاب شخص کے پاس ایک تکلیف دہ کہانی ہوتی ہے اور ہر تکلیف دہ کہانی کا انجام کامیابی ہوتی ہے اس لئے تکلیف کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو اور کامیابی کے لئے تیار ہو جاؤ۔

کسی کے سوچنے سے تمہاری زندگی نہیں بدلے گی تمہارے سوچنے سے تمہاری زندگی بدلے گی 

 

Nafees Saeed
Nafees Saeed
Welcome to Nafees Saeed's Passionate Blogging Hub! Dive into insightful content, inspiring stories, and thought-provoking ideas curated by a dedicated blogger. Join me on this journey of exploration and inspiration! 🌹💖

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories