Motivational Quotes in Urdu

-

Motivational Quotes in Urdu

Motivational quotes in Urdu provide profound insights and encouragement for navigating life’s challenges with resilience and determination. They emphasize the importance of self-belief, hard work, and the courage to face difficulties head-on. These quotes remind us to recognize our inner strength, strive for success, and stay focused on our goals. By embracing these guiding principles, we can overcome obstacles and achieve greatness in our lives. Share these motivational quotes with others to inspire positivity and motivation within your circle, fostering a culture of belief, perseverance, and success.

Check out these amazing motivational quotes!

for more quotes please click here

Motivational Quotes in Urdu

بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

اپنے کل کو بہتر کرنے کےلئے.. اپنا آج سنوارو

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا

جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں۔ ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھانے کا حوصلہ دیتے ہیں۔

آپ کی منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے

جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو صحرا کہیں، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے

آگے بڑھنا اچھی بات ہے لیکن انسان کو آگے بڑھنے کیلئے سازش کی نہیں بلکہ کاوش کی ضرورت ہوتی ہے ۔

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرایا وہ قدم قدم پہ بہک گئے۔

غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے

محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کاہل انسان کے آ گے کنکر پہاڑ

میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان  لے۔

زندگی مسلسل امتحان ہے، یہاں دس بار گرنے کے بعد گیارھویں بار اٹھ جانے کا نام کامیابی ہے ۔

دوسروں کو دیکھنے کی بجائے آپ خود پر اتنا کام کریں کہ دوسرے آپ کو دیکھیں

جب تم جان جاؤ کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے تو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون تمہارے خلاف ہے

اچھے لوگوں کی سنگت میں رہا کرو سنار کا کچرا بھی بادام سے مہنگا ہوتا ہے

منزل انسان کے حوصلے آزماتی ہے جھوٹے پردے آنکھوں سے ہٹاتی ہے کسی بھی چیز سے ہمت مت ہارنا کیونکہ
ٹھوکر ہی انسان کو چلنا سیکھاتی ہے ۔

جب تک آپ کوشش کرنا نہیں چھوڑتے تب تک آپ ہار بھی نہیں سکتے

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

 

Many inspirational quotations are available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most inspirational quotations ever said in Urdu.

Previous article
Next article
Nafees Saeed
Nafees Saeed
Welcome to Nafees Saeed's Passionate Blogging Hub! Dive into insightful content, inspiring stories, and thought-provoking ideas curated by a dedicated blogger. Join me on this journey of exploration and inspiration! 🌹💖

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories